کچھ یوں کرو کہ آئے وہ مہماں ابھی ابھی یا یہ کرو کہ جائے مری جاں ابھی ابھی جھیلا ہے تجھ کو زندگی کچھ اس یقین سے ہونے لگی ہے جیسے تو آساں ابھی ابھی پھر اس کی یاد...
GHAZALS
زندگی آدھی ہے، ادھوری ہے تیرا آنا بہت ضروری ہے سامنے تو ہے لمحہ لمحہ مرے اور زمیں آسماں کی دوری ہے کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں تو ضروری تو بس ضروری ہے جیسے قسمت...
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی چاند کافی نہیں ہے میرے لئے تیرے آنے پہ عید آئے گی زندگی لاکھ توڑ لے مجھ کو تو نہ امید توڑ پائے گی غم نے...
بس طلب چائے کی پیالی ہے ہم سا بھی کب کوئی سوالی ہے ایک بس چاہ اور چائے ہے باقی ہر شے تو اب گنوا لی ہے اس محبت کی اور چائے کی کب کسی چیز نے جگہ لی ہے بے وفائی...
تجھ سا سوچیں یا تجھ سا نم لکھیں گر یہ سوچیں کبھی نہ ہم لکھیں تیرے غم کو اگر سمجھ پائیں اپنے غم کو کبھی نہ غم لکھیں ہم نے سیکھا ہے جھوٹ یہ تم سے قہقہوں سے غم و...
منزلوں سے بھی ہوں گزر آیا جا رہا تھا کدھر ، کدھر آیا ایک بس موڑ مڑ گیا تھا غلط پھر نہ رستہ ملا نہ گھر آیا سب کی راہوں میں منزلیں آئیں میرے حصے فقط سفر آیا کوئی...
معجزہ بار بار تھوڑی ہے زندگی کوئے یار تھوڑی ہے شور ہے، آپ کان مت دھرنا آہ میری ، پکار تھوڑی ہے جن کے بچھڑے سے لوگ مرتے ہیں ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے میں بلاؤں،...
دلیلوں سے جہاں ہر بات ہو گی وہاں اس دل کی کیا اوقات ہو گی کوئی اس دل سے اب پردہ اٹھا دے وگرنہ طے ہے ہم کو مات ہو گی مری آنکھوں میں رکھ دو لاکھ سورج مرے اندر...
جب سے ہم پر نگاہِ ناز نہیں سُر میں دنیا کا کوئی ساز نہیں اپنے کہنے میں ساری دنیا ہے ایک بس تم سے ساز باز نہیں بانٹتا کون ہے فقیروں میں یہ محبت کوئی نیاز نہیں...
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیںپرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیںقفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی...