(نظم)محبت چھوڑ دو کرنا….۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہی نہیں لازم نبھانا بھی ضروری ہے اگر ایسا نہیں ممکنمحبت چھوڑ دو کرنا محبت تب ہی تم کرنا کہ جب احساس شامل ہو اگر باتوں میں کرنی ہے محبت چھوڑ دو کرنا محبت رنگ ہے ایسا نہ جو موسم کی سنتا...
Layout A (with pagination)
گر نہیں ہے تو اسے مت کیجےیونہی ضائع نہ محبت کیجے کیا دکھاوے کا تعلق رکھنااس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے جو نہیں تیرا اسی کا ہوناہے حماقت نہ حماقت کیجے مار ڈالے گی مروت ہم کوختم ہر اپنی عنایت کیجے بے وفا ہو یا ہو مجبور کوئیبہ خوشی ایسوں کو رخصت کیجے جانے والوں کو دعا دے کے کہوپھر سے آنے...
خیالوں میں جو سارے رہ گئے ہیںکہاں میرے وہ پیارے رہ گئے ہیں یوں مندہ کاروبارِ زندگی ہےخسارے ہی خسارے رہ گئے ہیں جو جیتے ہیں وہ دنیا داریاں ہیںتعلق کب ہیں نعرے رہ گئے ہیں کوئی اترے تو اترے پار کیسےسمندر میں کنارے رہ گئے ہیں اندھیری رات میں اندھا یہ سوچےکہاں سب چاند تارے رہ گئے ہیں مسائل در...
مستقل کون جگہ دیتا ہےہر کوئی دل سے اٹھا دیتا ہے ڈھونڈ کر خود کو جسے سونپتا ہوں پہلی فرصت میں گنوا دیتا ہے غلطی اس کی جو بھروسہ کرتااس کا کیا ہے جو دغا دیتا ہے خواب دیکھے ہے سماعت میریاب ہمیں کون صدا دیتا ہے سامنے کچھ ہے دکھاتا کچھ ہےدل یہ اندھا ہی بنا دیتا ہے حسن سے بحث نہیں ہو...
ہے موسم کی عادت گرجنا برسنا کہیں خوش کرے یہ کہیں آزمائے کوئی یاد کر کے کسے رو پڑے گا یہ سوچے نہ سمجھے برستا ہی جائے برستا ہے یکساں سبھی آنگنوں میں سبھی آنگنوں میں نہ یہ مسکرائے وہاں جا کے برسے جہاں زندگی ہے یہ سب جھوٹے قصے نہ ہم کو سنائے بڑی مشکلوں سے سلایا تھا جن...