Layout A (with pagination)

tere tofan ko hai naseeb kaha-sad ghazal shayari

tere tofan ko hai naseeb kaha

یہ بھی لازم ہے وہ بھی لازم ہےکیسی مشکل میں ابن آدم ہے حادثہ حادثے میں ہے مدغم نت نیا روز ایک ماتم ہے کیا کوئی شخص مطمئن ہے یہاںہر کسی کو کسی کا ہی غم ہے جو مرے پاس وہ نہ چاہوں میںجو نہیں پاس بس وہی کم ہے کوئی مشکل نہیں، یہ مشکل ہےاور مشکل ہی اس کا مرہم ہے اور تو اور شکوہ ہے رب سےیہ...

Read More
Tere janay se chalo ye to howa-judai ghazal shayari

Tere janay se chalo ye to howa

کوئی منزل نہ کچھ سبیل ہوئیراہ اندھی ہوئی طویل ہوئی ساری دنیا ہی ہو گئی منصف کیا محبت مری وکیل ہوئی چاہئے تو کہ تجھ پہ مرتے ہیں سوچئے یہ کوئی دلیل ہوئی تیرے جانے سے چلو یہ تو ہوامختصر زندگی طویل ہوئی ہم کو راس آ گئی محبت اکخلق یہ سو طرح ذلیل ہوئی ہے غنیمت کے ساتھ سایہ ہےچلو اک شے...

Read More
Khud ko mehnga kiya buhat- sad poetry about life

Khud ko mehnga kiya buhat

ہار سے بھی امید لیتے ہیںجیتنے کی نوید لیتے ہیں  زندگی زہر بھی ہے شہد بھی ہےہم پہ ہے کیا کشید لیتے ہیں کتنے احساس لفظ ہیں رکھتےہم ہی مطلب شدید لیتے ہیں خود کو مہنگا کیا بہت لیکنلوگ پھر بھی خرید لیتے ہیں غم گساری نہ تو سمجھ لیناسب یہ مخبر ہیں، بھید لیتے ہیں اپنے وعدوں سے مکر ہیں...

Read More

Hai msalsal mere ser dhop

سب کے حصے میں کئی بار ہے بٹ کر دیکھاکچھ نہ حاصل ہوا منظر سے بھی ہٹ کر دیکھا دور بیکار سا مبہم سا نظر آتا ہوں کتنا آئینوں سے ہم نے تو چمٹ کر دیکھا  ہے مسلسل مرے سر دھوپ کسی صحرا سیلاکھ دیواروں کے سائے سے لپٹ کر دیکھا فرق ہونے سے نہ ہونے سے مرے کچھ بھی نہیںبار ہا ہم نے کہانی میں...

Read More
sad poetry in urdu-Mil na paye jawab jeetay jii

Mil na paye jawab jeetay jii

مل نہ پائے جواب جیتے جیایسا مشکل سوال ہے جینا

ساری بے کار غم گساری ہےزخم میرا مجھی کو ہے سینا

دل میں میرے ہے کیا،خبر نہ جسےاس کو کیسے میں اب کہوں بینا

یاد پیالہ ہے اک سمندر سااور اسے گھونٹ گھونٹ ہے پینا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتباف ابرک

Share with your friendsTweetWhatsApp

Read More