Layout A (with pagination)

barshon ki dosti pakkay makan walon se hai-pakistani urdu ghazal

barshon ki dosti pakkay makan walon se hai

بارشوں کی دوستی پکے مکاں والوں سے ہےاور عداوت جو بھی ہے کچے مکاں والوں سے ہے شدتِ طوفاں ہے کیا، ہو کب محل کو یہ خبرسو ہمیں امید بس ڈوبے مکاں والوں سے ہے کاہے گھبراتا ہے تو، تیرا جہاں کچھ اور ہےزندگی کی جنگ تو ٹوٹے مکاں والوں سے ہے بھول جاتا ہے خدا آسانیوں کی بھیڑ میںہم نے یہ سیکھا سبق...

Read More
kitna mushkal mnana hai us ko-urdu ghazals sms

kitna mushkal mnana hai us ko

زندگی میں ذرا مزا ناں تھاجب ترا حادثہ ہوا ناں تھا تو نے دیکھا ہے مجھ کو بکھرے ہوئےمیں تصادم زدہ سدا ناں تھا میں ہوں وہ موڑ جو کہ رستوں سےروز ہو کر جدا ، جدا ناں تھا دل انہی محفلوں میں لگتا ہےجہاں اب کوئی آشنا ناں تھا کتنا مشکل منانا ہے اس کوآپ سے شخص جو خفا ناں تھا اس کے حق میں بس ایک...

Read More
wo aye bathay uthay gaye wo-sad poetry sms

wo aye bathay uthay gaiye wo

نہ دن ہیں اپنے نہ رات اپنینہ ذات اب ہے یہ ذات اپنی وہ آئے، بیٹھے ، اٹھے، گئے وہتھی مختصر کیا حیات اپنی تھی گفتگو سب نظر نظر میں تو کیا چھپاتا میں بات اپنی ہنسی، تبسم ،وہ مسکراہٹوہ لے گیا سب صفات اپنی وہ ایک اپنا ہے یوں مقابل کہ جیت میں بھی ہے مات اپنی عجیب پھندے میں زندگی...

Read More
khud mai shamal hon-sad poetry sms

khud mai shamal hon

تجھ کو جب یاد نہیں رہتا میںکیسے برباد نہیں رہتا میں رونقیں ہیں جہاں کی جوبن پرایک آباد نہیں رہتا میں نہ قفس کوئی نہ صیاد ہے اب کیوں پھر آزاد نہیں رہتا میں کہہ دیا دل نے ترے بعد ہمیں جاؤ اب شاد نہیں رہتا میں سب جو نالاں ہیں تو الزام ہے کیابن کے فریاد نہیں رہتا میں مے کشوں میں...

Read More
betti uski he gum gusari mai-urdu poetry love

baitti uski he gum gusari mai

تم سے صرفِ نظر کیا ہم نےدور خود سے سفر کیا ہم نے جب سے نکلے ہیں تیری گلیوں سےتیری یادوں کو گھر کیا ہم نے منزلیں خود سے دور کرنے کوراہ کو دربدر کیا ہم نے نہ اثر ہے خزاں بہار کا ابخود کو یوں بے خبر کیا ہم نے کام آتا ہے بس محبت کاوہی شام و سحر کیا ہم نے فکر کس کو کہ کیا ہیں روگ اپنےجب تمہی...

Read More