URDU GHAZALS

bari mushklon se sulaya tha jin ko

ہے موسم کی عادت گرجنا برسنا کہیں خوش کرے یہ کہیں آزمائے کوئی یاد کر کے کسے رو پڑے گا یہ سوچے نہ سمجھے برستا ہی جائے برستا ہے یکساں سبھی آنگنوں...

barshon ki dosti pakkay makan walon se hai

بارشوں کی دوستی پکے مکاں والوں سے ہےاور عداوت جو بھی ہے کچے مکاں والوں سے ہے شدتِ طوفاں ہے کیا، ہو کب محل کو یہ خبرسو ہمیں امید بس ڈوبے مکاں والوں سے ہے کاہے...

khud mai shamal hon

تجھ کو جب یاد نہیں رہتا میںکیسے برباد نہیں رہتا میں رونقیں ہیں جہاں کی جوبن پرایک آباد نہیں رہتا میں نہ قفس کوئی نہ صیاد ہے اب کیوں پھر آزاد نہیں رہتا میں...

tere tofan ko hai naseeb kaha

یہ بھی لازم ہے وہ بھی لازم ہےکیسی مشکل میں ابن آدم ہے حادثہ حادثے میں ہے مدغم نت نیا روز ایک ماتم ہے کیا کوئی شخص مطمئن ہے یہاںہر کسی کو کسی کا ہی غم ہے...

Khud ko mehnga kiya buhat

ہار سے بھی امید لیتے ہیںجیتنے کی نوید لیتے ہیں  زندگی زہر بھی ہے شہد بھی ہےہم پہ ہے کیا کشید لیتے ہیں کتنے احساس لفظ ہیں رکھتےہم ہی مطلب شدید لیتے ہیں خود...

Hai msalsal mere ser dhop

سب کے حصے میں کئی بار ہے بٹ کر دیکھاکچھ نہ حاصل ہوا منظر سے بھی ہٹ کر دیکھا دور بیکار سا مبہم سا نظر آتا ہوں کتنا آئینوں سے ہم نے تو چمٹ کر دیکھا  ہے...

Arza hai ajeeb ye dil ka

زیست کا بھی ادب نہیں ہوتاآپ اپنا میں اب نہیں ہوتا عارضہ ہے عجیب یہ دل کاجب تو ہوتا ہے تب نہیں ہوتا یاد آتے ہیں غم میں اپنے سبغم بھی لیکن یہ کب نہیں ہوتا بھول...

Phir wahi waqat ka biphra sagar

پھر وہی اپنے خسارے جاناںپھر وہی چاہ، سنوارے جاناں پھر وہی جاگتی راتیں میریپھر وہی روگ تمہارے جاناں پھر وہی وقت کا بپھرا ساگرپھر وہی دور کنارے جاناں پھر وہی شمع...

Ic zameen tuk ko mai qabool nahi

آئینے میں نہ جسم و جاں دیکھوںجب میں دیکھوں وہاں دھواں دیکھوں اپنے اندر ہی جب نہیں ملتاپھر بھلا کیا یہاں وہاں دیکھوں سارے موسم ہیں بد گماں اتنےہوں بہاریں تو میں...

log dhartay hain kaan cheekhon per

آنکھ تیرے سراب کون پڑھےخواب در خواب، خواب کون پڑھے ان گنت ہیں نقاب کون پڑھےکس کی نیت خراب کون پڑھے سب کو معلوم ہے کیا اپناپھر گناہ و ثواب کون پڑھے آئینے ہو چکے...