Latest Articles

Ic zameen tuk ko mai qabool nahi

آئینے میں نہ جسم و جاں دیکھوںجب میں دیکھوں وہاں دھواں دیکھوں اپنے اندر ہی جب نہیں ملتاپھر بھلا کیا یہاں وہاں دیکھوں سارے موسم ہیں بد گماں اتنےہوں بہاریں تو میں...

Ghr nahi hai toh mat kijiye

گر نہیں ہے تو اسے مت کیجےیونہی ضائع نہ محبت کیجے کیا دکھاوے کا تعلق رکھنااس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے جو نہیں تیرا اسی کا ہوناہے حماقت نہ حماقت کیجے مار ڈالے گی...

Ishaq e RASOOL kya hai, ALLAH se loh lgata

عشقِ رسول ﷺ کیا ہے , اللہ سے لو لگانا مومن کی روح ڈھلنا , قرآں کو راہ کرنا عشقِ رسول ﷺ کیا ہے , حق کو حیات کرنافرقوں میں بٹ نہ جانا ، امت کو ایک رکھنا...

Mang laita hai roz hi sansain

ایک جاں تھی جو تم پہ وار چلےہم تو یوں زندگی گزار چلے مانگ لیتے ہیں روز ہی سانسیںدیکھئے کب تلک ادھار چلے یہ صلہ ہے کسی پہ مرنے کاوہ ہمیں بے رخی سے مار چلے ہے...

jaha b unka name likhiye ga

جہاں بھی ان ﷺ کا نام لکھئے گاساتھ میرا سلام لکھئے گا ذکر میرا جہاں جہاں آئےمجھ کو ان ﷺ کا غلام لکھئے گا اے اللہ ۔۔۔۔۔محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماور ان کی امت...

log dhartay hain kaan cheekhon per

آنکھ تیرے سراب کون پڑھےخواب در خواب، خواب کون پڑھے ان گنت ہیں نقاب کون پڑھےکس کی نیت خراب کون پڑھے سب کو معلوم ہے کیا اپناپھر گناہ و ثواب کون پڑھے آئینے ہو چکے...

Mosmi shey nahin muhabbat

ایسی ہمت نہ اب عطا کیجےجو کہے، جائیے خطا کیجے گر نباہیں گے تو ، ملا کیجےراہ ورنہ یہیں جدا کیجے اس کو منزل نہیں کہا کرتےروز جس کو بدل لیا کیجے موسمی شے نہیں...

Kahi hai aas ka badal, kahi yadhon ki bondhain hain

بکھرتے رابطوں کا ہے، بچھڑتے راستوں کا ہےدسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے کہیں ہے آس کا بادل کہیں یادوں کی بوندیں ہیںمچلتی خواہشوں کا ہے ، یہ موسم بارشوں...

Akhri bar tum pe aya tha

میں یہ سمجھا نیا مکیں آیاگھوم کر دل یہ پھر وہیں آیا آخری بار تم پہ آیا تھاپھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا تب تلک دور جا چکا تھا میںجب تلک تم کو تھا یقیں آیا اک تجسس...

Uski her bat man laita hon

ہاں بھی اب ہے، نہیں، نہیں بھی نہیںمیں نہیں ہوں کہیں، کہیں بھی نہیں حال احوال اب خدا جانےمیں تو اس جسم کا مکیں بھی نہیں آسمانوں کا ذکر کیا کیجےمیرے پیروں تلے...