کیوں مرض لا دوا نہیں بنتامیری جب تو دوا نہیں بنتا سب کو اپنا بنا کے دیکھ لیاکوئی اپنا سدا نہیں بنتا فاصلے وقت یوِں سجاتا ہےتا ابد راستہ نہیں بنتا میں نبھاتا ہوں ہر تعلق کوجب تلک وہ سزا نہیں بنتا ان کو بھاتا نہیں پرانا کچھاور میں بھی نیا نہیں بنتا خود سے جس کو نظر نہیں آتااس سے کچھ پوچھنا...
Layout A (with pagination)
سب گناہ و حرام چلنے دوکہہ رہے ہیں نظام چلنے دو ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کییونہی سب بے لگام چلنے دو بے کسی، بھوک اور مصیبت کاخوب ہے اہتمام چلنے دو اہلیت کیا ہے میری چھوڑ اسےنام کافی ہے، نام چلنے دو مفت مرتا نہیں تو راہوں میںتجھ کو دیتے ہیں دام، چلنے دو تم ہو زاہد تو جاؤ گھر پہ ٹکومہ کدے میں...
زیست کا بھی ادب نہیں ہوتاآپ اپنا میں اب نہیں ہوتا عارضہ ہے عجیب یہ دل کاجب تو ہوتا ہے تب نہیں ہوتا یاد آتے ہیں غم میں اپنے سبغم بھی لیکن یہ کب نہیں ہوتا بھول بیٹھا ہوں دنیا داری کویہ دکھاوا بھی اب نہیں ہوتا خوب ہنستا ہے تھک کے دیوانہرونا دھونا ہی اب نہیں ہوتا اس نے آنے کی شرط رکھی ہےاور...
چند سانسیں خریدنے کیلئےزندگی روز بیچتا ہوں تجھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
پھر وہی اپنے خسارے جاناںپھر وہی چاہ، سنوارے جاناں پھر وہی جاگتی راتیں میریپھر وہی روگ تمہارے جاناں پھر وہی وقت کا بپھرا ساگرپھر وہی دور کنارے جاناں پھر وہی شمع کی ٹھنڈی لو ہےپھر وہی بجھتے نظارے جاناں پھر وہی موڑ جدائی والےپھر وہی آس پکارے جاناں پھر وہی بند گلی یادوں کیپھر وہی شعر ہمارے...