بارشوں کی دوستی پکے مکاں والوں سے ہےاور عداوت جو بھی ہے کچے مکاں والوں سے ہے شدتِ طوفاں ہے کیا، ہو کب محل کو یہ خبرسو ہمیں امید بس ڈوبے مکاں والوں سے ہے کاہے گھبراتا ہے تو، تیرا جہاں کچھ اور ہےزندگی کی جنگ تو ٹوٹے مکاں والوں سے ہے بھول جاتا ہے خدا آسانیوں کی بھیڑ میںہم نے یہ سیکھا سبق...
Layout A (with pagination)
زندگی میں ذرا مزا ناں تھاجب ترا حادثہ ہوا ناں تھا تو نے دیکھا ہے مجھ کو بکھرے ہوئےمیں تصادم زدہ سدا ناں تھا میں ہوں وہ موڑ جو کہ رستوں سےروز ہو کر جدا ، جدا ناں تھا دل انہی محفلوں میں لگتا ہےجہاں اب کوئی آشنا ناں تھا کتنا مشکل منانا ہے اس کوآپ سے شخص جو خفا ناں تھا اس کے حق میں بس ایک...
نہ دن ہیں اپنے نہ رات اپنینہ ذات اب ہے یہ ذات اپنی وہ آئے، بیٹھے ، اٹھے، گئے وہتھی مختصر کیا حیات اپنی تھی گفتگو سب نظر نظر میں تو کیا چھپاتا میں بات اپنی ہنسی، تبسم ،وہ مسکراہٹوہ لے گیا سب صفات اپنی وہ ایک اپنا ہے یوں مقابل کہ جیت میں بھی ہے مات اپنی عجیب پھندے میں زندگی...
تجھ کو جب یاد نہیں رہتا میںکیسے برباد نہیں رہتا میں رونقیں ہیں جہاں کی جوبن پرایک آباد نہیں رہتا میں نہ قفس کوئی نہ صیاد ہے اب کیوں پھر آزاد نہیں رہتا میں کہہ دیا دل نے ترے بعد ہمیں جاؤ اب شاد نہیں رہتا میں سب جو نالاں ہیں تو الزام ہے کیابن کے فریاد نہیں رہتا میں مے کشوں میں...
تم سے صرفِ نظر کیا ہم نےدور خود سے سفر کیا ہم نے جب سے نکلے ہیں تیری گلیوں سےتیری یادوں کو گھر کیا ہم نے منزلیں خود سے دور کرنے کوراہ کو دربدر کیا ہم نے نہ اثر ہے خزاں بہار کا ابخود کو یوں بے خبر کیا ہم نے کام آتا ہے بس محبت کاوہی شام و سحر کیا ہم نے فکر کس کو کہ کیا ہیں روگ اپنےجب تمہی...