معجزہ بار بار تھوڑی ہے زندگی کوئے یار تھوڑی ہے شور ہے، آپ کان مت دھرنا آہ میری ، پکار تھوڑی ہے جن کے بچھڑے سے لوگ مرتے ہیں ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے میں بلاؤں، وہ لوٹ آئے گا خود پہ یہ اعتبار تھوڑی ہے جب ضرورت ہو تم چلے آنا دل کے باہر قطار تھوڑی ہے عمر بھر کی مری کمائی ہے درد ملتا ادھار...
Layout A (with pagination)
دلیلوں سے جہاں ہر بات ہو گی وہاں اس دل کی کیا اوقات ہو گی کوئی اس دل سے اب پردہ اٹھا دے وگرنہ طے ہے ہم کو مات ہو گی مری آنکھوں میں رکھ دو لاکھ سورج مرے اندر اندھیرا، رات ہو گی سراسر زندگی نکلی مشقت ہمارا وہم تھا سوغات ہو گی ابھی سے نم در و دیوار ہیں یہ تو کیا گزرے گی جب برسات ہو گی چلے گا...
جب سے ہم پر نگاہِ ناز نہیں سُر میں دنیا کا کوئی ساز نہیں اپنے کہنے میں ساری دنیا ہے ایک بس تم سے ساز باز نہیں بانٹتا کون ہے فقیروں میں یہ محبت کوئی نیاز نہیں اک زمانے کو ہے کرید مری اور سوا تیرے کوئی راز نہیں رفتہ رفتہ ہوا ہوں دنیا سا آنکھ ہے خشک، دل گداز نہیں آئینہ بھی ہے سر پھرا لیکن ہم...
ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیںپرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیںقفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں تو کیسے مانوں دلیلیں میں عقل کی سوچو کسی کی یادیں جو پل پل صفائی دیتی ہیں اس...
صرف کھنڈر ملے، مکیں نہ ملے وقت کو ہم سے، ہم نشیں نہ ملے جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کوئی کبھی کہیں نہ ملے تیرا ملنا جہاں جہاں ممکن صرف رستہ وہیں وہیں نہ ملے فالتو ہو گئی ہیں یہ آنکھیں جب سے صورت کوئی حسیں نہ ملے زندگی اب کسی سوال پہ تو ہم کو تیری نہیں نہیں نہ ملے کچھ بھی ممکن نہیں وہاں...