رستوں سے کیا گلہ ہے جو منزل یہاں نہیں جس پار تھا اترنا وہ ساحل یہاں نہیں مانا وہی ہے شہر، وہی بھیڑ بھاڑ ہےجس کو مری تلاش وہ محفل یہاں نہیں...
Latest Articles
اس سے پہلے کہ چھوڑ جاؤں تجھےزیست آ پھر سے آزماؤں تجھے تیری عادت ہے زخم دینے کیمیری خواہش ہے مسکراؤں تجھے موسمِ گل کو مات دینی ہےآ خزاؤں میں پھر ملاؤں...
آئینے میں نہ جسم و جاں دیکھوںجب میں دیکھوں وہاں دھواں دیکھوں اپنے اندر ہی جب نہیں ملتاپھر بھلا کیا یہاں وہاں دیکھوں سارے موسم ہیں بد گماں اتنےہوں...
گر نہیں ہے تو اسے مت کیجےیونہی ضائع نہ محبت کیجے کیا دکھاوے کا تعلق رکھنااس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے جو نہیں تیرا اسی کا ہوناہے حماقت نہ حماقت کیجے...
عشقِ رسول ﷺ کیا ہے , اللہ سے لو لگانا مومن کی روح ڈھلنا , قرآں کو راہ کرنا عشقِ رسول ﷺ کیا ہے , حق کو حیات کرنافرقوں میں بٹ نہ جانا ، امت کو ایک...
ایک جاں تھی جو تم پہ وار چلےہم تو یوں زندگی گزار چلے مانگ لیتے ہیں روز ہی سانسیںدیکھئے کب تلک ادھار چلے یہ صلہ ہے کسی پہ مرنے کاوہ ہمیں بے رخی سے مار...
جہاں بھی ان ﷺ کا نام لکھئے گاساتھ میرا سلام لکھئے گا ذکر میرا جہاں جہاں آئےمجھ کو ان ﷺ کا غلام لکھئے گا اے اللہ ۔۔۔۔۔محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماور...
آنکھ تیرے سراب کون پڑھےخواب در خواب، خواب کون پڑھے ان گنت ہیں نقاب کون پڑھےکس کی نیت خراب کون پڑھے سب کو معلوم ہے کیا اپناپھر گناہ و ثواب کون پڑھے...
ایسی ہمت نہ اب عطا کیجےجو کہے، جائیے خطا کیجے گر نباہیں گے تو ، ملا کیجےراہ ورنہ یہیں جدا کیجے اس کو منزل نہیں کہا کرتےروز جس کو بدل لیا کیجے موسمی...
بکھرتے رابطوں کا ہے، بچھڑتے راستوں کا ہےدسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے کہیں ہے آس کا بادل کہیں یادوں کی بوندیں ہیںمچلتی خواہشوں کا ہے ، یہ...