سارے پردے گریں دیدار تلک پہنچوں میںاے مقابل ترے کردار تلک پہنچوں میں دنیا والے مجھے عزت کی نظر سے دیکھیںکتنا گر جاوں کہ معیار تلک پہنچوں میں تب...
Layout C (with load more button)
یقیں تجھ پر خدا ہے اور بھروسہ ہے جوانوں پرکوئی در پیش مشکل ہو نتیجہ، کامرانی ہے
۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
(نظم)محبت چھوڑ دو کرنا….۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہی نہیں لازم نبھانا بھی ضروری ہے اگر ایسا نہیں ممکنمحبت چھوڑ دو کرنا ...
گر نہیں ہے تو اسے مت کیجےیونہی ضائع نہ محبت کیجے کیا دکھاوے کا تعلق رکھنااس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے جو نہیں تیرا اسی کا ہوناہے حماقت نہ حماقت کیجے...
خیالوں میں جو سارے رہ گئے ہیںکہاں میرے وہ پیارے رہ گئے ہیں یوں مندہ کاروبارِ زندگی ہےخسارے ہی خسارے رہ گئے ہیں جو جیتے ہیں وہ دنیا داریاں ہیںتعلق کب...
مستقل کون جگہ دیتا ہےہر کوئی دل سے اٹھا دیتا ہے ڈھونڈ کر خود کو جسے سونپتا ہوں پہلی فرصت میں گنوا دیتا ہے غلطی اس کی جو بھروسہ کرتااس کا کیا ہے...