Layout A (with pagination)

Tu na samjhay ga ic muhabbat ko

Tu na samjhay ga ic muhabbat ko

معجزہ بار بار تھوڑی ہے زندگی کوئے یار تھوڑی ہے شور ہے، آپ کان مت دھرنا آہ میری ، پکار تھوڑی ہے جن کے بچھڑے سے لوگ مرتے ہیں ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے میں بلاؤں، وہ لوٹ آئے گا خود پہ یہ اعتبار تھوڑی ہے جب ضرورت ہو تم چلے آنا دل کے باہر قطار تھوڑی ہے عمر بھر کی مری کمائی ہے درد ملتا ادھار...

Read More
abi se num dher-o-diwar hain ye

abi se num dher-o-diwar hain ye

دلیلوں سے جہاں ہر بات ہو گی وہاں اس دل کی کیا اوقات ہو گی کوئی اس دل سے اب پردہ اٹھا دے وگرنہ طے ہے ہم کو مات ہو گی مری آنکھوں میں رکھ دو لاکھ سورج مرے اندر اندھیرا، رات ہو گی سراسر زندگی نکلی مشقت ہمارا وہم تھا سوغات ہو گی ابھی سے نم در و دیوار ہیں یہ تو کیا گزرے گی جب برسات ہو گی چلے گا...

Read More
Jii raha hon mager yahi such hai

Jii raha hon mager yahi such hai

جب سے ہم پر نگاہِ ناز نہیں سُر میں دنیا کا کوئی ساز نہیں اپنے کہنے میں ساری دنیا ہے ایک بس تم سے ساز باز نہیں بانٹتا کون ہے فقیروں میں یہ محبت کوئی نیاز نہیں اک زمانے کو ہے کرید مری اور سوا تیرے کوئی راز نہیں رفتہ رفتہ ہوا ہوں دنیا سا آنکھ ہے خشک، دل گداز نہیں آئینہ بھی ہے سر پھرا لیکن ہم...

Read More
Hawa k dhosh per ab tuk dhahai deti hai

Hawa k dhosh per ab tuk dhahai deti hai

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیںپرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیںقفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں تو کیسے مانوں دلیلیں میں عقل کی سوچو کسی کی یادیں جو پل پل صفائی دیتی ہیں اس...

Read More
khud se jo door baith ker daikha

khud se jo door baith ker daikha

صرف کھنڈر ملے، مکیں نہ ملے وقت کو ہم سے، ہم نشیں نہ ملے جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کوئی کبھی کہیں نہ ملے تیرا ملنا جہاں جہاں ممکن صرف رستہ وہیں وہیں نہ ملے فالتو ہو گئی ہیں یہ آنکھیں جب سے صورت کوئی حسیں نہ ملے زندگی اب کسی سوال پہ تو ہم کو تیری نہیں نہیں نہ ملے کچھ بھی ممکن نہیں وہاں...

Read More