Tag - urdu poetry love

Andhair chiraghon talay hota hai na ghum ker

آسائشوں ،آرام سے تو دور ہی رہنامزدور تو مزدور ہے، مزدور ہی رہنا بے رنگ سی اس دنیا کو رنگوں سے سجا کربے نام سا مرنے میں تو مشہور ہی رہنا اندھیر چراغوں تلے ہوتا...

baitti uski he gum gusari mai

تم سے صرفِ نظر کیا ہم نےدور خود سے سفر کیا ہم نے جب سے نکلے ہیں تیری گلیوں سےتیری یادوں کو گھر کیا ہم نے منزلیں خود سے دور کرنے کوراہ کو دربدر کیا ہم نے نہ اثر...

Mosmi shey nahin muhabbat

ایسی ہمت نہ اب عطا کیجےجو کہے، جائیے خطا کیجے گر نباہیں گے تو ، ملا کیجےراہ ورنہ یہیں جدا کیجے اس کو منزل نہیں کہا کرتےروز جس کو بدل لیا کیجے موسمی شے نہیں...

Uski her bat man laita hon

ہاں بھی اب ہے، نہیں، نہیں بھی نہیںمیں نہیں ہوں کہیں، کہیں بھی نہیں حال احوال اب خدا جانےمیں تو اس جسم کا مکیں بھی نہیں آسمانوں کا ذکر کیا کیجےمیرے پیروں تلے...