Tag - sad poetry in urdu

HAMAIN MALOOM HAI SARI HAQEEQAT

زمیں پر درد کا سایہ ہوا ہےہر اک چہرہ ہی گہنایا ہوا ہے بتا کر نام ہم کو زندگی کاگلے میں طوق پہنایا ہوا ہے سمجھ لیجے کہ ہم کو زندگی نےیہاں زندہ ہی دفنایا ہوا ہے...

Guzerna tha jinhain pehlo mai tere

خیالوں میں جو سارے رہ گئے ہیںکہاں میرے وہ پیارے رہ گئے ہیں یوں مندہ کاروبارِ زندگی ہےخسارے ہی خسارے رہ گئے ہیں جو جیتے ہیں وہ دنیا داریاں ہیںتعلق کب ہیں نعرے...

Mil na paye jawab jeetay jii

مل نہ پائے جواب جیتے جیایسا مشکل سوال ہے جینا ساری بے کار غم گساری ہےزخم میرا مجھی کو ہے سینا دل میں میرے ہے کیا،خبر نہ جسےاس کو کیسے میں اب کہوں بینا یاد...