Every year, on February 14, people honor each other’s love by spending time together, sending flowers and sharing Valentine’s love...
Layout C (with load more button)
اپنے اندر جو ہیں شیطان یہ پالے میں نے اے مرے رب تو ذرا ان کو تو غارت کر دے حق و باطل میں نظر فرق مجھے صاف آئے نیک بس راہ چلوں ایسی تو فطرت کر دے میں...
وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار ڈالے گا میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتا ہوں کہاں تک بات مانے گا کہاں...
اس مکاں کا مکین کیسے ہو کوئی تم سا حسین کیسے ہو زندگی تم نہیں ہو اب میری زندہ ہو کر یقین کیسے ہو جو نہ لکھا خیال میں تیرے شعر وہ دل نشین کیسے ہو ہو...
مستقل ہو نہ ہو ، ادھار ملے دل کی حسرت کو کچھ قرار ملے دو گھڑی ہی سہی چلے آؤ غم کو پھر سے ذرا نکھار ملے ہم کہ سمجھے تھے خود کو ہی یکتا راہ میں ہم سے...
عمر اس راہ پر فنا کی ہے جس کے ہر موڑ نے دغا کی ہے یاد کر کر کے تلخ باتوں کو زندگی خود سے بے مزا کی ہے ایک تو لوگ نا قدر سارے اور اک ہم کہ بس وفا کی...