میں یہ سمجھا نیا مکیں آیاگھوم کر دل یہ پھر وہیں آیا آخری بار تم پہ آیا تھاپھر مرے ہاتھ دل نہیں آیا تب تلک دور جا چکا تھا میںجب تلک تم کو تھا یقیں آیا اک تجسس نے عمر بھر ڈھونڈانہ نظر تم سا پر حسیں آیا آنکھ کھلتے ہی رو دیا ناداںاس قدر خواب دل نشیں آیا زندگی ہے عجب سفر ابرکجا رہا تھا کہیں،...
Layout A (with pagination)
ہاں بھی اب ہے، نہیں، نہیں بھی نہیںمیں نہیں ہوں کہیں، کہیں بھی نہیں حال احوال اب خدا جانےمیں تو اس جسم کا مکیں بھی نہیں آسمانوں کا ذکر کیا کیجےمیرے پیروں تلے زمیں بھی نہیں سرد مہری کی آخری حد ہےاب تو کہتا کوئی، نہیں بھی نہیں اس کی ہر بات مان لیتا ہوںجسکی باتوں کا اب یقیں بھی نہیں گلے،...
زندگی چار دن کی ہوتی ہےچار دن اس برس بھی نہ آئے
۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
کہنے کی بات کب ہے یہ کرنے کی بات ہےدم عمر بھر کسی کا یہ بھرنے کی بات ہے ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطےکر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے ہے مختصر بہت یہ وفاؤں کی داستاںپھولوں کے ڈالیوں سے بکھرنے کی بات ہے کیسے ملائے بے وفا کوئی نظر یہاںسودا تمام کر کے مکرنے کی بات ہے کیجے محبتوں میں...
رات دن آسان ہوتے جارہے ہیںجب سے ہم انجان ہوتے جا رہے ہیں سانس تھے ہم جان تھے ہم زندگی تھےاب کدھر وہ دھیان ہوتے جا رہے ہیں کیا گلہ اب کیجئے اک دوسرے سےدل ہی بے ایمان ہوتے جا رہے ہیں تم بھی اب وہ اپسرا سی کب رہی ہوہم بھی اب انسان ہوتے جا رہے ہیں جسکو جو چاہے سمجھنا ہے سمجھ لےاس...