Layout A (with pagination)

urdu poetry sad free download and share on whatsaap image

Mang laita hai roz hi sansain

ایک جاں تھی جو تم پہ وار چلےہم تو یوں زندگی گزار چلے مانگ لیتے ہیں روز ہی سانسیںدیکھئے کب تلک ادھار چلے یہ صلہ ہے کسی پہ مرنے کاوہ ہمیں بے رخی سے مار چلے ہے محبت قدم قدم ٹھوکرہم بھی اٹھ اٹھ کے بار بار چلے تھا مرا شوق اپنی رسوائیجاتے جاتے بھی پھر پکار چلے وہ نبھاتا نہیں یہاں ابرکتیری ضد ہے...

Read More
islamic poetry in urdu 4 lines

jaha b unka name likhiye ga

جہاں بھی ان ﷺ کا نام لکھئے گاساتھ میرا سلام لکھئے گا

ذکر میرا جہاں جہاں آئےمجھ کو ان ﷺ کا غلام لکھئے گا

اے اللہ ۔۔۔۔۔محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلماور ان کی امت پر اپنی رحمتیں نازل فرما

آمین

(اتباف ابرک)

Share with your friendsTweetWhatsApp

Read More
urdu poetry sad-log dhartay hain kaan cheekhon per

log dhartay hain kaan cheekhon per

آنکھ تیرے سراب کون پڑھےخواب در خواب، خواب کون پڑھے ان گنت ہیں نقاب کون پڑھےکس کی نیت خراب کون پڑھے سب کو معلوم ہے کیا اپناپھر گناہ و ثواب کون پڑھے آئینے ہو چکے ہیں سب اندھےآئینوں کو جناب کون پڑھے یوں مٹاتے ہیں جیسے حرفِ غلطنا مکمل جواب کون پڑھے خار ہی خار ہے مرا ظاہرمجھ میں پنہاں گلاب کون...

Read More
urdu poetry love-Mosmi shey nahin muhabbat

Mosmi shey nahin muhabbat

ایسی ہمت نہ اب عطا کیجےجو کہے، جائیے خطا کیجے گر نباہیں گے تو ، ملا کیجےراہ ورنہ یہیں جدا کیجے اس کو منزل نہیں کہا کرتےروز جس کو بدل لیا کیجے موسمی شے نہیں محبت یہکیجئے گر تو پھر سدا کیجے بے وفا لاکھ ہو زمانہ ابآپ کا کام ہے وفا کیجے سر پٹختا ہے لفظ لفظ مرااب نہ سمجھے کوئی تو کیا کیجے اک...

Read More
Kahi hai aas ka badal, kahi yadhon ki bondhain hain-

Kahi hai aas ka badal, kahi yadhon ki bondhain hain

بکھرتے رابطوں کا ہے، بچھڑتے راستوں کا ہےدسمبر نام ہے جس کا مہینہ حادثوں کا ہے کہیں ہے آس کا بادل کہیں یادوں کی بوندیں ہیںمچلتی خواہشوں کا ہے ، یہ موسم بارشوں کا ہے وہی مے کش ہوائیں ہیں وہی گم صم فضائیں ہیںمری پُر امن دنیا میں یہ موسم سازشوں کا ہے پرانے عارضے سارے، امڈ آئے ہیں آنکھوں میںیہ...

Read More