ISLAMIC POETRY

jaha b unka name likhiye ga

islamic poetry in urdu 4 lines

جہاں بھی ان ﷺ کا نام لکھئے گا
ساتھ میرا سلام لکھئے گا

ذکر میرا جہاں جہاں آئے
مجھ کو ان ﷺ کا غلام لکھئے گا

اے اللہ ۔۔۔۔۔محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اور ان کی امت پر اپنی رحمتیں نازل فرما

آمین

(اتباف ابرک)