یہ معما آج تک کوئی سمجھ پایا نہیںبے وفائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں مارا، لوٹا، چین چھینا، در بدر، رسوا کیایہ دہائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں...
Latest Articles
اک بات یہی سوچ کے سنتا نہیں دل کی کچھ اور نئے غم ہی نشانی میں ملیں گے ….. …………… اتباف ابرک Share with your...
دعوی نہیں، امید نہیں، رکھتے یقیں ہیںہم پھر سے اسی کوچہِِ فانی میں ملیں گے …………… … اتباف ابرک Share with your...
پوری میں اپنی بات کروں مختصر کروںدل کا تو ہے خیال کہ میں عمر بھر کروں پاتا ہے ساتھ کون ترے منزلیں کبھیآوارگی، میں پھر بھی تجھے ہمسفر کروں کس بے رخی...
جو تم چاہتے ہو وہی چاہتا ہوںخوشی بس تری ہی خوشی چاہتا ہوں ابھی پاس آؤ ابھی چاہتا ہوںمیں پھر فاصلوں میں کمی چاہتا ہوں یہ تم سے ملاقات ہے اک...
زمیں پر درد کا سایہ ہوا ہےہر اک چہرہ ہی گہنایا ہوا ہے بتا کر نام ہم کو زندگی کاگلے میں طوق پہنایا ہوا ہے سمجھ لیجے کہ ہم کو زندگی نےیہاں زندہ ہی...
اک اُسی کو دھیاں نہیں ہوتاجس کے بن یہ جہاں نہیں ہوتا اس محبت میں یہ خرابی ہےجو جہاں ہے وہاں نہیں ہوتا ڈھونڈھئے گا کہاں کہاں اس کوجانے والا کہاں نہیں...
اک مسلسل سے امتحان میں ہوںجب سے رب میں ترے جہان میں ہوں صرف اتنا سا ہے قصور مرامیں نہیں وہ ہوں جس گمان میں ہوں کون پہنچا ہے آسمانوں تکایک ضدی سی بس...
سارے پردے گریں دیدار تلک پہنچوں میںاے مقابل ترے کردار تلک پہنچوں میں دنیا والے مجھے عزت کی نظر سے دیکھیںکتنا گر جاوں کہ معیار تلک پہنچوں میں تب...
یقیں تجھ پر خدا ہے اور بھروسہ ہے جوانوں پرکوئی در پیش مشکل ہو نتیجہ، کامرانی ہے
۔۔۔۔۔ اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp