Layout B1 (with infinite scroll)

KUSH B KER LIJIYE MAGAR BANDHA

اک اُسی کو دھیاں نہیں ہوتاجس کے بن یہ جہاں نہیں ہوتا اس محبت میں یہ خرابی ہےجو جہاں ہے وہاں نہیں ہوتا ڈھونڈھئے گا کہاں کہاں اس کوجانے والا کہاں نہیں ہوتا آگ...

KOI SAMJHA NA MERI BAT ABRAK

اک مسلسل سے امتحان میں ہوںجب سے رب میں ترے جہان میں ہوں صرف اتنا سا ہے قصور مرامیں نہیں وہ ہوں جس گمان میں ہوں کون پہنچا ہے آسمانوں تکایک ضدی سی بس اڑان میں...

MAI TERI RAH MAI EK UMER SE BAITHA SOCHON

سارے پردے گریں دیدار تلک پہنچوں میںاے مقابل ترے کردار تلک پہنچوں میں دنیا والے مجھے عزت کی نظر سے دیکھیںکتنا گر جاوں کہ معیار تلک پہنچوں میں  تب تلک سایہ...

YAQEEN TUJH PER KHUDA HAI OR BHAROSA HAI JAWANO PER

یقیں تجھ پر خدا ہے اور بھروسہ ہے جوانوں پرکوئی در پیش مشکل ہو نتیجہ، کامرانی ہے

۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

Share with your friendsTweetWhatsApp