Layout B1 (with infinite scroll)

zindagi char din ki hoti hai

زندگی چار دن کی ہوتی ہےچار دن اس برس بھی نہ آئے

۔۔۔۔۔۔۔۔ اتباف ابرک

Share with your friendsTweetWhatsApp

Hum ne kiya tha ye ishaq jeenay k wastay

کہنے کی بات کب ہے یہ کرنے کی بات ہےدم عمر بھر کسی کا یہ بھرنے کی بات ہے ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطےکر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے ہے مختصر بہت یہ...

Tum bi ab wo apsra see kub rahi ho

رات دن آسان ہوتے جارہے ہیںجب سے ہم انجان ہوتے جا رہے ہیں  سانس تھے ہم جان تھے ہم زندگی تھےاب کدھر وہ دھیان ہوتے جا رہے ہیں کیا گلہ اب کیجئے اک دوسرے سےدل...

Bus ak shakhs ka hi talbgar ho geya

بس ایک شخص کا ہی طلب گار ہو گیاآخر یہ دل بھی صاحبِ کردار ہو گیا جب سے لگا ہے تم سے کسی کام کا نہیںجی لٹ کے میرا اور بھی جی دار ہو گیا کتنی کرید تھی کہ قیامت ہے...