Every year, on February 14, people honor each other’s love by spending time together, sending flowers and sharing Valentine’s love messages. The ritual of expression of love and affection goes far beyond the courtly love of Chaucer’s time. You may have been the first...
Layout A (with pagination)
اپنے اندر جو ہیں شیطان یہ پالے میں نے اے مرے رب تو ذرا ان کو تو غارت کر دے حق و باطل میں نظر فرق مجھے صاف آئے نیک بس راہ چلوں ایسی تو فطرت کر دے میں جو شک کرتا ہوں لوگوں پہ یوں لمحہ لمحہ خوش گمانی کو مرے رب مری عادت کر دے دین دنیا سے جدا کر کے میں شرمندہ ہوں ان میں قربت جو ہے لازم ، وہی...
وہ ہم کو دل میں رکھے گا یا دل سے اب نکالے گا اٹھے گا جب تلک پردہ تجسس مار ڈالے گا میں اکثر جانچنے کو یہ بس اپنا حق جتاتا ہوں کہاں تک بات مانے گا کہاں پر ہم کو ٹالے گا کہاں ممکن تعین ہے ، تعلق کا رویوں سے یقیں ہم پر ہے اس کو زخم سب چپ چاپ کھا لے گا محبت کی ڈگر پر جو بھی نکلے سوچ کر نکلے...
اس مکاں کا مکین کیسے ہو کوئی تم سا حسین کیسے ہو زندگی تم نہیں ہو اب میری زندہ ہو کر یقین کیسے ہو جو نہ لکھا خیال میں تیرے شعر وہ دل نشین کیسے ہو ہو طلب میں جو آسمانوں کی اس کی پھر یہ زمین کیسے ہو بن کے جیتا ہے اک سوال ابرک کہاں ہو ہم نشین کیسے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتباف...
مستقل ہو نہ ہو ، ادھار ملے دل کی حسرت کو کچھ قرار ملے دو گھڑی ہی سہی چلے آؤ غم کو پھر سے ذرا نکھار ملے ہم کہ سمجھے تھے خود کو ہی یکتا راہ میں ہم سے بے شمار ملے روز مرتا ہوں کیا تماشا ہے زندگی بھی تو ایک بار ملے بس میں دنیا نہیں، چلو نہ سہی خود پہ ہم کو تو اختیار ملے خواب تک تھا وہ قافلہ...