ہچکیاں تو یہی بتاتی ہیںتو بھی ہم سے بچھڑ کے زندہ ہے ………………………. .. اتباف ابرک Share with your...
Layout B1 (with infinite scroll)
تختہِ دار سے گزرتا ہوںروز میں ٹوٹتا ، بکھرتا ہوں میرے حصے وہ زندگی آئیجس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں کُل اثاثہ ہیں حسرتیں میریجن کا میں غم سے پیٹ بھرتا ہوں روز...
یہ معما آج تک کوئی سمجھ پایا نہیںبے وفائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں مارا، لوٹا، چین چھینا، در بدر، رسوا کیایہ دہائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں...
اک بات یہی سوچ کے سنتا نہیں دل کی کچھ اور نئے غم ہی نشانی میں ملیں گے ….. …………… اتباف ابرک Share with your...