Layout B1 (with infinite scroll)

Dhawa nahi umeed nahi rakhtay yaqeen hain

دعوی نہیں، امید نہیں، رکھتے یقیں ہیںہم پھر سے اسی کوچہِِ فانی میں ملیں گے …………… … اتباف ابرک Share with your...

KESI B-E-RUKHI SE HUM KO GUZARAY HAI ZINDAGI

پوری میں اپنی بات کروں مختصر کروںدل کا تو ہے خیال کہ میں عمر بھر کروں پاتا ہے ساتھ کون ترے منزلیں کبھیآوارگی، میں پھر بھی تجھے ہمسفر کروں کس بے رخی سی ہم کو...

JO TUM CHAHTAY HO WAHI CHAHTA HON

جو تم چاہتے ہو وہی چاہتا ہوںخوشی بس تری ہی خوشی چاہتا ہوں  ابھی پاس آؤ ابھی چاہتا ہوںمیں پھر فاصلوں میں کمی چاہتا ہوں یہ تم سے ملاقات ہے اک بہانہوجہ جینے...

HAMAIN MALOOM HAI SARI HAQEEQAT

زمیں پر درد کا سایہ ہوا ہےہر اک چہرہ ہی گہنایا ہوا ہے بتا کر نام ہم کو زندگی کاگلے میں طوق پہنایا ہوا ہے سمجھ لیجے کہ ہم کو زندگی نےیہاں زندہ ہی دفنایا ہوا ہے...