Layout B1 (with infinite scroll)

Hawa k dhosh per ab tuk dhahai deti hai

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیںپرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیںقفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں نکل تو سکتا ہوں اسکی...

khud se jo door baith ker daikha

صرف کھنڈر ملے، مکیں نہ ملے وقت کو ہم سے، ہم نشیں نہ ملے جسے ملنا کبھی نہیں ہوتا ایسا کوئی کبھی کہیں نہ ملے تیرا ملنا جہاں جہاں ممکن صرف رستہ وہیں وہیں نہ ملے...

jeena Aasaan ger yaha hota

ہم جو دنیا پہ مر گئے ہوتے سنگ و صحرا کدھر گئے ہوتے جینا آسان گر یہاں ہوتا کب کا یہ کام کر گئے ہوتے جو اِدھر کو گئے وہ سوچتے ہیں کاش ہم بھی اُدھر گئے ہوتے ہم کو...

fasloon ko hi judai na samjh laina tum

دور بستی کہیں دل والے بسا بیٹھے ہیں ہم اسی موڑ پہ، ان پر ہی فدا بیٹھے ہیں وقت ساکن ہے یہاں کچھ بھی نہیں بدلا ہے ڈھونڈتے ڈھونڈتے بس خود کو گنوا بیٹھے ہیں اب...