کوئی نسخہ نہ دوا دیتے ہیںتم سے پرہیز بتا دیتے ہیں کتنے سادہ ہیں مرے چارہ گردرد کچھ اور بڑھا دیتے ہیں ان کو کیا فکر دیا بجھتا ہےوہ ہیں غم خوار ہوا دیتے ہیں شہر آتا ہے مرے پُرسے کووہ نہ آتے جو شفا دیتے ہیں جب بہلتا نہ کسی طور یہ دلخود کو تیرا ہی دغا دیتے ہیں رنگ بھرتا ہے تخیل میرااشک ظالم...
Layout A (with pagination)
اے خدا جب تو روبرو کرنااپنے بندے کو سرخرو کرنا تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے کاش آ جائے گفتگو کرنا تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارےکام میرا ہے جستجو کرنا چاک دامن ہے، تو عنایت کرمجھ کو آتا نہیں رفو کرنا بر محل پُر اثر دعا دیدے سیکھ بیٹھا ہوں بس غلو کرنا جن سے تو خوش ہے جو ہیں تجھ سے...
ساتھ جب دور نکل آتے ہیںلوگ مجبور نکل آتے ہیں
جہاں چھڑ جائے وفا کا قصہآپ مشہور نکل آتے ہیں
…………….. اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
ہچکیاں تو یہی بتاتی ہیںتو بھی ہم سے بچھڑ کے زندہ ہے
………………………. .. اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
تختہِ دار سے گزرتا ہوںروز میں ٹوٹتا ، بکھرتا ہوں میرے حصے وہ زندگی آئیجس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں کُل اثاثہ ہیں حسرتیں میریجن کا میں غم سے پیٹ بھرتا ہوں روز اک بھوک پھر مقابل ہےروز پھر اس کو فتح کرتا ہوں مجھ کو لینا خزاں بہار سے کیاسبز شاخوں سے میں تو جھڑتا ہوں یہ بھی اک معجزے سے کم تو...