اے خدا جب تو روبرو کرنااپنے بندے کو سرخرو کرنا تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے کاش آ جائے گفتگو کرنا تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارےکام میرا ہے جستجو کرنا...
Layout C (with load more button)
ساتھ جب دور نکل آتے ہیںلوگ مجبور نکل آتے ہیں جہاں چھڑ جائے وفا کا قصہآپ مشہور نکل آتے ہیں …………….. اتباف ابرک Share with...
ہچکیاں تو یہی بتاتی ہیںتو بھی ہم سے بچھڑ کے زندہ ہے ………………………. .. اتباف ابرک Share with your...
تختہِ دار سے گزرتا ہوںروز میں ٹوٹتا ، بکھرتا ہوں میرے حصے وہ زندگی آئیجس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں کُل اثاثہ ہیں حسرتیں میریجن کا میں غم سے پیٹ بھرتا...
یہ معما آج تک کوئی سمجھ پایا نہیںبے وفائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں مارا، لوٹا، چین چھینا، در بدر، رسوا کیایہ دہائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں...
اک بات یہی سوچ کے سنتا نہیں دل کی کچھ اور نئے غم ہی نشانی میں ملیں گے ….. …………… اتباف ابرک Share with your...