یہ معما آج تک کوئی سمجھ پایا نہیںبے وفائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں مارا، لوٹا، چین چھینا، در بدر، رسوا کیایہ دہائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں
…………… .. اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
یہ معما آج تک کوئی سمجھ پایا نہیںبے وفائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں مارا، لوٹا، چین چھینا، در بدر، رسوا کیایہ دہائی ہر طرف ہے بیوفا کوئی نہیں
…………… .. اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
اک بات یہی سوچ کے سنتا نہیں دل کی کچھ اور نئے غم ہی نشانی میں ملیں گے
….. …………… اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
دعوی نہیں، امید نہیں، رکھتے یقیں ہیںہم پھر سے اسی کوچہِِ فانی میں ملیں گے
…………… … اتباف ابرک
Share with your friendsTweetWhatsApp
پوری میں اپنی بات کروں مختصر کروںدل کا تو ہے خیال کہ میں عمر بھر کروں پاتا ہے ساتھ کون ترے منزلیں کبھیآوارگی، میں پھر بھی تجھے ہمسفر کروں کس بے رخی سی ہم کو گزارے ہے زندگیمل جاؤ چار پل تو میں تم کو خبر کروں مقصد کوئی تو ہوتا ہے کارِ حیات کاکب تک میں بے وجہ یونہی شام و سحر کروں چاہا بہت ہے...
جو تم چاہتے ہو وہی چاہتا ہوںخوشی بس تری ہی خوشی چاہتا ہوں ابھی پاس آؤ ابھی چاہتا ہوںمیں پھر فاصلوں میں کمی چاہتا ہوں یہ تم سے ملاقات ہے اک بہانہوجہ جینے کی بس کوئی چاہتا ہو ں شروعات تم سے ختم تم پہ ہوں جوشب و روز سارے وہی چاہتا ہوں کرم، امتحاں وہ تب و تاب تیرےسبھی یاد ہیں وہ سبھی...