سارے پردے گریں دیدار تلک پہنچوں میںاے مقابل ترے کردار تلک پہنچوں میں دنیا والے مجھے عزت کی نظر سے دیکھیںکتنا گر جاوں کہ معیار تلک پہنچوں میں تب تلک سایہ...
hum ko tere siwa duniya ki

سارے پردے گریں دیدار تلک پہنچوں میںاے مقابل ترے کردار تلک پہنچوں میں دنیا والے مجھے عزت کی نظر سے دیکھیںکتنا گر جاوں کہ معیار تلک پہنچوں میں تب تلک سایہ...
مستقل کون جگہ دیتا ہےہر کوئی دل سے اٹھا دیتا ہے ڈھونڈ کر خود کو جسے سونپتا ہوں پہلی فرصت میں گنوا دیتا ہے غلطی اس کی جو بھروسہ کرتااس کا کیا ہے جو دغا...
کیوں مرض لا دوا نہیں بنتامیری جب تو دوا نہیں بنتا سب کو اپنا بنا کے دیکھ لیاکوئی اپنا سدا نہیں بنتا فاصلے وقت یوِں سجاتا ہےتا ابد راستہ نہیں بنتا میں نبھاتا...
سب گناہ و حرام چلنے دوکہہ رہے ہیں نظام چلنے دو ضد ہے کیا وقت کو بدلنے کییونہی سب بے لگام چلنے دو بے کسی، بھوک اور مصیبت کاخوب ہے اہتمام چلنے دو اہلیت کیا ہے...
گر نہیں ہے تو اسے مت کیجےیونہی ضائع نہ محبت کیجے کیا دکھاوے کا تعلق رکھنااس سے بہتر ہے کہ نفرت کیجے جو نہیں تیرا اسی کا ہوناہے حماقت نہ حماقت کیجے مار ڈالے گی...