Tag - SAD POETRY

KOI SAMJHA NA MERI BAT ABRAK

اک مسلسل سے امتحان میں ہوںجب سے رب میں ترے جہان میں ہوں صرف اتنا سا ہے قصور مرامیں نہیں وہ ہوں جس گمان میں ہوں کون پہنچا ہے آسمانوں تکایک ضدی سی بس اڑان میں...

Ic zameen tuk ko mai qabool nahi

آئینے میں نہ جسم و جاں دیکھوںجب میں دیکھوں وہاں دھواں دیکھوں اپنے اندر ہی جب نہیں ملتاپھر بھلا کیا یہاں وہاں دیکھوں سارے موسم ہیں بد گماں اتنےہوں بہاریں تو میں...

Tum bi ab wo apsra see kub rahi ho

رات دن آسان ہوتے جارہے ہیںجب سے ہم انجان ہوتے جا رہے ہیں  سانس تھے ہم جان تھے ہم زندگی تھےاب کدھر وہ دھیان ہوتے جا رہے ہیں کیا گلہ اب کیجئے اک دوسرے سےدل...

ab Kesi ko nahi talab meri

اک مسلسل عذاب ہے یارویعنی دل کامیاب ہے یارو اب کسی کو نہیں طلب میریہر طرف سے جواب ہے یارو اک غلط سانس کی بھی گنجائشیہاں کب دستیاب ہے یارو زندگی بیچ ایک صحرا...

RABTAY B RAKHTA HON RASTAY B RAKHTA HON

رابطے بھی رکھتا ہوں راستے بھی رکھتا ہوں لوگوں سے بھی ملتا ہوں فاصلے بھی رکھتا ہوں غم نہیں ہوں کرتا اب، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں، در کھلے بھی رکھتا...