Layout B1 (with infinite scroll)

hum ko tere siwa duniya ki

میر کی ہم کو غزل لگتا ہےچاند تارو‍ں کا بدل لگتا ہے میں کہ انبار مصائب کا ہوںہر مصیبت کا تو حل لگتا ہے ہم کو اک تیرے سوا دنیا کیباقی ہر شے میں خلل لگتا ہے تو ہی...

koi nukhsa na dua detay hain

کوئی نسخہ نہ دوا دیتے ہیںتم سے پرہیز بتا دیتے ہیں کتنے سادہ ہیں مرے چارہ گردرد کچھ اور بڑھا دیتے ہیں ان کو کیا فکر دیا بجھتا ہےوہ ہیں غم خوار ہوا دیتے ہیں شہر...

Aye Khuda jub toh rubaro kerna

اے خدا جب تو روبرو کرنااپنے بندے کو سرخرو کرنا تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے کاش آ جائے گفتگو کرنا تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارےکام میرا ہے جستجو کرنا چاک دامن...

SATH JUB DOOR NIKAL ATAY HAIN

ساتھ جب دور نکل آتے ہیںلوگ مجبور نکل آتے ہیں جہاں چھڑ جائے وفا کا قصہآپ مشہور نکل آتے ہیں …………….. اتباف ابرک Share with your...